Handmade quality · Free shipping over $75 · Explore the atelier

Sarkaah Riasatain مالا اس کتاب کی مقبولیت کا

SKU: 10692405568

4.1
USD300.00 USD321.00

Pay in 4 interest-free payments of $75.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Oct 15 - Oct 20

Description

اس کتاب کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اب تک تقریباً ایک لاکھ سے زائد اس کی کاپیاں فروخت ہو چکی ہیں۔

، اس کتاب کا اردو ترجمہ مرزا ہادی صاحب نے کیا، یہ ایک ایسی تصنیف ہے جو فلسفے کی نوعیت اور دائرہ کار کو متعارف کراتی ہے۔ کتاب کا مقصد یہ واضح کرنا ہے کہ فلسفہ کیا ہے اور وجود، علم اور اقدار کے بارے میں بنیادی سوالات کو سمجھنے میں اس کی اہمیت کیا ہے۔

زیر نظر کتاب خواتین کے لیے ایک بہترین اصلاحی دستاویز ہے جس میں مؤلف کتاب نے کل 175 صالح خواتین کی سیرت وکردار کا تذکرہ کیا ہے۔18خواتین کا تعلق طلوع اسلام سے قبل  کا ہے جو انبیاء ؑ کی زوجات  وامہات پر مشتمل ہیں۔126 صحابیات،13تابعیات اور 18 ماضی قریب اور زمانہ حال کی اعلیٰ اخلاق وکردار کی حامل نیک خواتین کا ذکر خیر ہے۔ یہ کتاب مسلم خواتین کے لیے مینارہ نور اور بہترین راہنما ہے۔بالخصوص وہ جدت پسند خواتین جو اسلامی تعلیمات سے بے بہرہ ومغربیت سے مرعوب اور مغربی عورتوں کی دلدادہ اور فیشن ایبل ،حیاباختہ اداکاراؤں اور ماڈل گرلز کی طرز حیات کی شوقین ہیں۔ان کی راہنمائی کے لیے یہ ایک بہترین تصنیف ہے کہ وہ ان صالحات ونیک سیرت عورتوں کے کردار سیرت سے واقف ہو کر ان جیسی عفت وعصمت کی امین بنیں اور اس عارضی زندگی  میں دینی احکام کی پابندی کر کے اور دین حنیف کی سربلندی کا کام کر کے اپنی دنیا وعاقبت سنوارلیں۔عورتوں کے اخلاق وکردار اور سیرت سازی کے لیے یہ عمدہ ترین کتاب ہے ۔جس کا مطالعہ عورتوں کے لیے نہایت مؤثر ہوگا۔لہذا اس کو ہر گھر میں اور ہر عورت تک پہنچانے کی کوشش کی جائے

اس کتاب میں عصمت چغتائی کے 70 افسانے ہیں

انتہائی بہترین و جامع کتاب

Sarkaah Riasatain مالا اس کتاب کی مقبولیت کا

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products