Handmade quality · Free shipping over $75 · Explore the atelier

Hazrat Ilyas حضرت الیاس Abu ul Kalam azad بارہ امامیہ جنتری 2025

SKU: 13790714084

4.1
USD250.00 USD273.00

Pay in 4 interest-free payments of $62.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 8 - Aug 13

Description

بارہ امامیہ جنتری 2025

عرب روایات اور ثقافت کی روشنی میں

مظہر الحق علوی کی طرف سے فرعون کلیم کے بصیرت انگیز ترجمہ کا تجربہ کریں، قدیم متن کے حقیقی معنی کو بے نقاب کرتے ہوئے۔ اس ماہرانہ ترجمہ شدہ ورژن کے ساتھ اس کی تاریخی اہمیت اور تعلیمات کے بارے میں گہری سمجھ حاصل کریں۔

مؤرخ اسلام علامہ ابو جعفر محمد بن جریر طبری  کی یہ وہ شہرۂ آفاق کتاب ہے جو ایک ہزار سال سے زائد عرصے سے مسلمانوں کو ان کا ماضی یاد دلا رہی ہے۔ یہ مسلمانوں کی ہی نہیں، پوری انسانیت کی تاریخ ہے۔ اسی لیے اسے ’’تاریخ الرسل و الملوک‘‘ کے علاوہ ’’تاریخ الامم و الملوک‘‘ بھی کہا جاتا ہے، یعنی مخلتف اقوام و سلاطین کی تاریخ، لیکن عُرفِ عام میں یہ ’’تاریخ طبری‘‘ کے نام سے مشہور ہے۔ علامہ طبری نے اسے تاریخ کے ضروری مواد، تحریرات اور زبانی روایات سے جمع کیا تھا جن کی فراہمی کے لیے انہیں اسلامی دنیا کے علمی مراکز میں اپنی طویل سیر و سیاحت میں خاصے مواقع ملے۔ یہ عظیم الشان کتاب زمانے کے تھیٹروں سے بچ گئی۔ اس میں لغت، ادب، سیرت، تاریخ، احادیث، تاریخ خلفائے راشدین، تاریخ تفسیر و حدیث وغیرہ سب متفرق موضوعات جمع ہو گئے ہیں۔ اس کے علاوہ ان کتابوں کے اقتباسات بھی محفوظ ہو گئے ہیں جنہیں زمانے نے فنا کر دیا ہے۔ اُردو کا یہ ایڈیشن سات جلدوں پر مشتمل ہے۔ جلد اول میں کائنات کی تخلیق سے لے کر آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ولات تک، تمام حالات و کوائف سابقہ انبیائے کرام کے حوال ہر مشتمل ہے۔ جلد دوم سرور عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ سے لے کر حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ تک کے حالات مذکور ہیں۔ جلد سوم خلافت حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے حضرت علی رضی اللہ عنہ تک، جلد چہارم حضرت حسن رضی اللہ عنہ تا خلیفہ سلیمان بن مالک، جلد پنجم حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمۃ اللہ علیہ تا خلیفہ الہادی، جلد ششم خلیفہ ہارون الرشید تا واثق باللہ، جلد ہفتم خلیفہ المتوکل علی اللہ تا المقتدر باللہ کے مفصل حالات پر مشتمل ہے غرضیکہ تخلیق کائنات سے 302ھ / 923ء تک کے حالات پوری تفصیل اور جامعیت سے ’’تاریخ طبری‘‘ میں سما گئے ہیں۔ اس ایڈیشن کی ایک نمایاں خصوصیت 116 صفحات پر مشتمل پوری کتاب کا مفصل اشاریہ ہے جو آخری جلد میں شامل ہے۔

ایک مسلمان خاتون کے لیے سیرت فاطمۃ الزہرا ؓ میں اس کی زندگی کے تمام مراحل بچپن، جوانی، شادی، شوہر، خادنہ داری، عبادت، پرورش اولاد، خدمت اور اعزا اقربا سے محبت غرض ہر مرحلہ حیات کے لیے قابل تقلید نمونہ موجود ہے۔ اسی غرض سے محترم طالب الہاشمی نے زیر مطالعہ کتاب میں حضرت فاطمہ ؓ کی سیرت کے مختلف گوشوں کو نمایاں کیا ہے۔ طالب الہاشمی ایک بلند پایہ مؤرخ اور سوانح نگار ہیں حضرت فاطمہ ؓ کے سوانح سے قبل وہ متعدد صحابہ کرام اور مشہور شخصیات کے سوانح لکھ چکے ہیں ، ان کی زیر نظر کتاب بھی اسلامی لٹریچر میں ایک اہم اضافہ ہے

Hazrat Ilyas حضرت الیاس Abu ul Kalam azad بارہ امامیہ جنتری 2025

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products