Handmade quality · Free shipping over $75 · Explore the atelier

URDU MUFRAD AFAAL KI FARHANG اردو مفرد افعال کی فرہنگ دیوان مولا علی AUTHOR: NAJAM SETHI

SKU: 18537072608

4.8
USD400.00 USD443.00

Pay in 4 interest-free payments of $100.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 8 - Aug 13

Description

AUTHOR: NAJAM SETHI

مولوی عبدالحق کی تحریر کردہ کتاب اردو زبان کے قواعد و ضوابط اور گرامر پر ایک بنیادی متن ہے، جو اس کے صحیح استعمال اور ساخت کے لیے ضروری رہنما اصول فراہم کرتا ہے۔

کرشن چندر اُردو کا سب سے بلند قامت افسانہ نگار ہے۔ ویسے اس کا قد چھوٹا ہے جس پر کسی خوش مذاق نے یہ پھبتی کہی تھی کہ اُردو ادب پر بونے سوار ہیں۔ اب یہ سوچ کر گھبراتا ہوں کہ کرشن کے میدان میں اس کے دوش بدوش چلنے کی کوشش میں بڑی جگ ہنسائی ہو گی۔ سچّی بات یہ ہے کہ کرشن کی نثر پر مجھے رشک آتا ہے۔ وہ بے ایمان شاعر ہے جو افسانہ نگار کا رُوپ دھار کے آتا ہے اور بڑی بڑی محفلوں اور مشاعروں میں ہم سب ترقّی پسند شاعروں کو شرمندہ کر کے چلا جاتا ہے۔ وہ اپنے ایک ایک جملے اور فقرے پر غزل کے اشعار کی طرح داد لیتا ہے اور میں دل ہی دل میں خوش ہوتا ہوں کہ اچھا ہوا اس ظالم کو مصرع موزوں کرنے کا سلیقہ نہ آیا ورنہ کسی شاعر کو پنپنے نہ دیتا۔ ✍️ علی سردار جعفری

and the influence of religious and regional factions

سرکش ریاستیں ناؤم چومسکی کی تصنیف روگیو سٹیٹس اردو ترجمہ ہے۔ ناؤم چومسکی نڈر اور صداقتوں کو من وعن تسلیم اور بیان کرنے والے مفکر ہیں۔ انہوں نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی بین الاقوامی سازشوں کا بھانڈا پھوڑنے کا عزم کیا ہوا ہے۔’’سرکش ریاستیں‘‘ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔

URDU MUFRAD AFAAL KI FARHANG اردو مفرد افعال کی فرہنگ دیوان مولا علی AUTHOR: NAJAM SETHI:

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products