Handmade quality · Free shipping over $75 · Explore the atelier

Aurangzeb Alamgir اورنگزیب عالمگیر عصمت فاطمۃ الزہراء اور قرآن عظیم صحابہ کرام ؓ اجمعین وہ

SKU: 77434353028

4.7
USD250.00 USD271.00

Pay in 4 interest-free payments of $62.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 7 - Aug 12

Description

صحابہ کرام ؓ اجمعین وہ نفوس قدسی ہیں جن کو خاتم الانبیاﷺکےجمال جہاں آراسے اپنی آنکھیں روشن کرنے اور آپ کی مجلس نشینی کی سعادت نصیب ہوئی۔محسن انسانیت کے فیض صحبت نے ان کے شرف انسانیت کو جیتی جاگتی تصویر بنادیا۔ ان کاہر فرد خشیت الہی ،حق گوئی،ایثار،قربانی ،تقوی ،دیانت ،عدل اوراحسان کاپیکرجمیل تھا۔تمام علمائے حق کا اس بات پرکامل اتفاق ہےکہ صحبت رسول ﷺسے بڑھ کرکوئی شرف اور بزرگی نہیں۔اس صحبت سےمتمتع ہونےوالےپاک نفس ہستیوں کی عظمت اور حسن کردار پراللہ تعالی نے قرآن حکیم میں جابجامہر ثبت فرمائی ہے۔ان عظیم ہستیوں کی سیرت کا ایک بہترین مرقع تیار کرکے جناب طالب ہاشمی صاحب نے ہمارے ہاتھوں میں تھمادیاہے۔تاکہ ہم اس ان نقوش سے راہ ہدایت پاسکیں۔اور اپنی دنیا وآخرت کو بہتر بناسکیں۔اس سلسلے میں واضح رہے کہ صحابہ کرام ؓ اجمعین کی سیرت کے حوالے سے ایک نہایت اہم باب مشاجرات صحابہ ہے جوکہ ایک انتہائی نازک باب ہے ہاشمی صاحب نےاس میں اہل سنت کےطریقےپرچلتےہوئے کف لسان کامؤقف اختیار کیا ہے

ڈاکٹر قمر رئیس اور ڈاکٹر مولوی عبدالحق کی کتاب ’اصناف ادب اردو‘ اردو ادب کے ارتقاء اور تنقیدی مطالعہ پر ایک مستند تحریر ہے، جس میں اس کی اہم شراکتوں اور تاریخی ترقی کو اجاگر کیا گیا ہے۔

ہم سفر

یہ کتاب دو حصوں پر مشتمل ہے۔ کتاب کا پہلا حصہ اسلام سے پہلے کی تاریخ پر مشتمل ہے۔ اس حصے میں ایک مقدمہ تھا لیکن اس وقت وہ دسترس میں نہیں ہے۔

ڈپٹی نذیر احمد کا مرأۃ العروس ایک ایسا ناول ہے جو سماجی رسم و رواج پر طنزیہ تنقید کرتا ہے اور شادی کے معاملات میں اخلاقی  برتاؤ کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔

Aurangzeb Alamgir اورنگزیب عالمگیر عصمت فاطمۃ الزہراء اور قرآن عظیم صحابہ کرام ؓ اجمعین وہ"

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products